جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

اپوزیشن نے جلسے کیے تو منتظمین اور قائدین کے خلاف یہ کام کریں گے، حکومت نے اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

اپوزیشن نے جلسے کیے تو منتظمین اور قائدین کے خلاف یہ کام کریں گے، حکومت نے اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے جلسے روکنے کیلئے پابندیاں سخت کرنیکا فیصلہ کرتے ہوئے منتظمین اور سیاسی قائدین کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا اعلان کیا ہے۔موجودہ کورونا صورت حال میں سینیٹ یا قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے… Continue 23reading اپوزیشن نے جلسے کیے تو منتظمین اور قائدین کے خلاف یہ کام کریں گے، حکومت نے اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا

وزیراعظم عمران خان کا مذاق کیوں اڑایا،سرکاری ملازم کی سختی،اسسٹنٹ کمشنر نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کا مذاق کیوں اڑایا،سرکاری ملازم کی سختی،اسسٹنٹ کمشنر نے بڑا قدم اٹھا لیا

جہانیاں (آن لائن) میونسپل کمیٹی جہانیاں کے درجہ چہارم کے ملازم نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کا مذاق اڑانے کی ویڈیو وائرل کر دی، اسسٹنٹ کمشنر نے نوٹس لیتے ہوئے اسے معطل کردیا۔میونسپل کمیٹی کے اہلکارعابد نے وزیراعظم عمران پر ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی۔ تفصیل کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا مذاق کیوں اڑایا،سرکاری ملازم کی سختی،اسسٹنٹ کمشنر نے بڑا قدم اٹھا لیا

شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کے نماز جنازہ کا وقت اور رسم قل کے بارے میں اعلان کر دیا گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کے نماز جنازہ کا وقت اور رسم قل کے بارے میں اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ بروز ہفتہ مورخہ 28 نومبر کو ادا کی جائے گی۔نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔ جاری بیان میں… Continue 23reading شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کے نماز جنازہ کا وقت اور رسم قل کے بارے میں اعلان کر دیا گیا

اسکولز بند نہیں ہونگے آل پاکستان پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن کا بڑا اعلان‎‎

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسکولز بند نہیں ہونگے آل پاکستان پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن کا بڑا اعلان‎‎

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے، اسکول کہیں بھی بند نہیں کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بچوں کے امتحانات بھی لیں گے اور تعلیمی ادارے بند نہیں کریں گے۔کاشف مرزا نے کہا… Continue 23reading اسکولز بند نہیں ہونگے آل پاکستان پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن کا بڑا اعلان‎‎

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے موسیٰ گیلانی کو گرفتار کر لیا گیا‎

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے موسیٰ گیلانی کو گرفتار کر لیا گیا‎

ملتان(این این آئی)ملتان پولیس نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے و پیپلزپارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے کورونا کے باعث ریلیوں پر پابندی تھی تاہم علی موسیٰ گیلانی کے خلاف پابندی کے باوجود ریلی نکالنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔پولیس کے مطابق پیپلز… Continue 23reading سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے موسیٰ گیلانی کو گرفتار کر لیا گیا‎

وزیراعظم کو دورہ کے دوران ٹھنڈی بوتلیں اور اچھی پلیٹیں پیش نہ کرنے پر منتظمین کی سختی آ گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعظم کو دورہ کے دوران ٹھنڈی بوتلیں اور اچھی پلیٹیں پیش نہ کرنے پر منتظمین کی سختی آ گئی

کوئٹہ(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا دورہ بلوچستان،چیف سیکرٹری بلوچستان نے ٹھنڈی مشروبات اور اچھے معیار کی پلیٹوں میں کھانا پیش نہ کرنے سمیت 10سے زائد امور میں کوتاہی برتنے پر کمشنر مکران ڈویژن سمیت کئی آفیسران کو وضاحتی مراسلہ جاری کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے 13 نومبر کو وفاقی وزرا، گورنر بلوچستان، پنجاب اور… Continue 23reading وزیراعظم کو دورہ کے دوران ٹھنڈی بوتلیں اور اچھی پلیٹیں پیش نہ کرنے پر منتظمین کی سختی آ گئی

گلے شکوے دور کرنے کا وقت آگیا وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلے شکوے دور کرنے کا وقت آگیا وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائشگاہ پر جا کر انکی خیریت دریافت کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر جا کر ان کی عیادت… Continue 23reading گلے شکوے دور کرنے کا وقت آگیا وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئے

سرکاری تعلیمی اداروں کے عملے کے لئے اہم احکامات، صرف یہ سکول بچوں کو ہفتے میں ایک دن بلا سکتے ہیں؟ ہدایات جاری

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

سرکاری تعلیمی اداروں کے عملے کے لئے اہم احکامات، صرف یہ سکول بچوں کو ہفتے میں ایک دن بلا سکتے ہیں؟ ہدایات جاری

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیرتعلیم شہرام خان ترکئی نے کہا ہے NCOC کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ تعلیم نے فیصلہ کیا ہے کہ 26 نومبر سے سے 23 دسمبر تک سکولوں کا تمام عملہ طلباء کی رہنمائی، آن لائن کلاسز، ہوم ورک اور اسائنمنٹس وغیرہ کے لیے دستیاب ہوگا۔ اساتذہ طلباء کے… Continue 23reading سرکاری تعلیمی اداروں کے عملے کے لئے اہم احکامات، صرف یہ سکول بچوں کو ہفتے میں ایک دن بلا سکتے ہیں؟ ہدایات جاری

اپوزیشن نے فائنل رائونڈ کھیلنے کی تیاری کرلی لاہور جلسے کے بعد اگلا قدم کیا ہو گا ؟ حکومت کیخلاف طبل بجا دیا گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

اپوزیشن نے فائنل رائونڈ کھیلنے کی تیاری کرلی لاہور جلسے کے بعد اگلا قدم کیا ہو گا ؟ حکومت کیخلاف طبل بجا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/ این این آئی )پی ڈی ایم نے فائنل رائونڈ کھیلنے کی تیار ی تیزی کر دی ۔ اپوزیشن جماعتوں نے لاہور جلسے کے بعد فائنل رائونڈ کھیلنے کی تیاری کرلی۔یاد رہے کہ پی ڈی ایم نے 13دسمبرکو مینار پاکستان کے گرائونڈ میں عوامی طاقت کے مظاہرے کا اعلان کیا ہوا ہے ،… Continue 23reading اپوزیشن نے فائنل رائونڈ کھیلنے کی تیاری کرلی لاہور جلسے کے بعد اگلا قدم کیا ہو گا ؟ حکومت کیخلاف طبل بجا دیا گیا