پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

’’یہ کوئی تنظیم سازی نہیں ہیں جمہوری جدوجہد ہے‘‘ بلاول کا طلال کو کرارا جواب

datetime 12  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)’’یہ کوئی تنظیم سازی نہیں جمہوری جدوجہد ہے ‘‘ بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما طلال چوہدری کو ٹوئٹ کا جواب دیدیا۔صحافیوں کے سوال پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لیگی رہنما طلال چوہدری کے

نیوٹرل ہونے کے طنز کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ طلال صاحب یہ کوئی تنظیم سازی نہیں یہ جمہوری جدوجہدہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں پر ہمیںاعتمادہیں کہ ہم نیوٹرلیٹی حاصل کرکے رہیں گے،میں تین نسلوں سے جمہوری جدوجہد کررہاہوں،طلال چودھری کی طرح میں 2018 سے جدوجہدنہیں کررہا۔قبل ازیں مسلم لیگی رہنما طلال چوہدری نے صادق سنجرانی کے الیکشن جیتنے پر ٹوئٹ کیا کہ ’’بلاول صاحب ’’نیوٹرل‘‘ کا مزہ اآیا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…