پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

کرونا کی بگڑتی صورتحال ، لاہور سمیت 6اضلاع میں2ہفتوں کیلئے لاک ڈائون کافیصلہ 

datetime 12  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)پنجاب کے6اضلاع میں2ہفتوں کیلئے لاک ڈائون کافیصلہ کر لیا گیا ، مذکورہ اضلاع میں لاہور،گوجرانوالہ،فیصل آباد،ملتان،راولپنڈی اور سرگودھا شامل ہیں۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے سپرنگ فیسٹیول ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ڈپٹی کمشنر بیٹل آف لاہور کرکٹ لیگ ملتوی کردی ہے ۔ سپرنگ فیسٹیول کے 20

مارچ سے 22 مارچ کوہونے والی تمام تقریبات ملتوی کردی گئیں ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ کورونا کے خدشات کے باعث پندرہ مارچ سے 26 مارچ تک تمام تقریبات ملتوی کررہے ہیں، صرف پنجاب کلچر ڈے کی تقریب منعقد کی جارہی ہے۔ این سی او سی کے فیصلوں کی روشنی میں سپرنگ فیسٹیول کی تقریبات ملتوی کی گئیں ہیں#دوسری جارنب حکومت نے سرکاری ونجی سکولوں میں کورونا ایس او پیز کو سختی سے مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سکولوں میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ 15 سے 21 مارچ تک لیا جائے گا، جائزہ لینے کے بعد سات اضلاع میں سکول کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔بتا یاگیا ہے کہ 29 اضلاع کے سکولوں میں صبح کے وقت زیرو آگاہی پیریڈ لگایا جائے گا، مانیٹرنگ ٹیمیں روزانہ تین سکولوں کا وزٹ کریں گی اور روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ محکمہ کو بھجوائیں گی، کورونا 19 کے موضوع پر فوکل پرسنز کو 16 مارچ کو زوم پر آن لائن تربیت بھی دی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…