جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے سکولوں میں کس چیز پر پابندی عائد کر دی 

datetime 12  مارچ‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) کورونا وائرس کا مسئلہ سنگین ہو گیا جس کے پیش نظر پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سکولوں میں ہم نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پنجاب حکومت نے سکولوں میں ہم نصابی سرگرمیوں پر پابندی

عائد کر دی، پابندی کا اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں پر ہو گا۔ تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا، جس میں میلے اور کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے ضلعی انتظامیہ کو حکم جاری کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…