جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

اسمارٹ فون استعمال کرنے والا ہر شہری آن لائن فراڈیوں کے نشانے پر،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسمارٹ فون استعمال کرنے والا ہر شہری آن لائن فراڈیوں کے نشانے پر،تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (این این آئی) اسمارٹ فون استعمال کرنے والا ہر شہری آن لائن فراڈیوں کے نشانے پرہیں۔ ملک میں سائبر کرائمز سالانہ 100 فیصد کے حساب سے بڑھ رہے ہیں لیکن ڈیٹا پروٹیکشن کا قانون نہیں موجود ہے۔پاکستان میں اسرائیلی ہیکرز نے کئی پاکستانی حکام کے موبائل فون ہیک کیے ہیں۔ موبائل بینکنگ سے پیسے… Continue 23reading اسمارٹ فون استعمال کرنے والا ہر شہری آن لائن فراڈیوں کے نشانے پر،تہلکہ خیز انکشاف

بلاول بھٹو کی طبیعت ناساز، کورونا کے آثار نمایاں، ہمشیرہ بختاور کی منگنی میں شرکت مشکوک

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

بلاول بھٹو کی طبیعت ناساز، کورونا کے آثار نمایاں، ہمشیرہ بختاور کی منگنی میں شرکت مشکوک

لاہور(این این آئی) پیپلز پارٹی کے وفد نے جاتی امراء رائے ونڈ میں مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کر کے محترمہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر اظہار تعزیت کی۔ جاتی امراء کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور احمد نے کہا کہ… Continue 23reading بلاول بھٹو کی طبیعت ناساز، کورونا کے آثار نمایاں، ہمشیرہ بختاور کی منگنی میں شرکت مشکوک

سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ضمانت منظور کر لی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل میں مرکزی ملزم اور سابق ڈی جی لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) احد چیمہ اور شریک ملزم شاہد شفیق کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔عدالت عظمیٰ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل کے مرکزی ملزم… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ضمانت منظور کر لی

سلیم مانڈوی والا کے مبینہ بے نامی شیئرز منجمد کیے جانے کا تحریری حکم نامہ جاری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

سلیم مانڈوی والا کے مبینہ بے نامی شیئرز منجمد کیے جانے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)جعلی اکائونٹس اسکینڈل کیس میں سلیم مانڈوی والا کے مبینہ بے نامی شیئرز منجمد کیے جانے کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا۔جعلی اکائونٹس اسکینڈل میں کڈنی ہلز میں غیر قانونی الاٹمنٹس کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد میں ہوئی۔ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سلیم مانڈوی والا کے… Continue 23reading سلیم مانڈوی والا کے مبینہ بے نامی شیئرز منجمد کیے جانے کا تحریری حکم نامہ جاری

پاکستان سمیت دیگر ممالک کیلئے یو اے ای کا ویزا معطل کیے جانے کا انکشاف،حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان سمیت دیگر ممالک کیلئے یو اے ای کا ویزا معطل کیے جانے کا انکشاف،حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (این این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان، افغانستان اور دیگر مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کو نئے ویزا کے اجرا کا عمل سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر روک دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ذرائع نے یہ نہیں بتایا کہ یہ سیکیورٹی خدشات کس نوعیت کے… Continue 23reading پاکستان سمیت دیگر ممالک کیلئے یو اے ای کا ویزا معطل کیے جانے کا انکشاف،حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

پبلک سروس کمیشن کا ملتوی امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

پبلک سروس کمیشن کا ملتوی امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

لاہور( این این آئی )پبلک سروس کمیشن نے 21 اور 22 نومبر کے ملتوی ہونے والے امتحانات 5 اور 6 دسمبر کو لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں ہسٹری، باٹنی، عربی سمیت دیگر اسامیوں پر لیکچرار کے امتحانات لئے جائیں گے۔مختلف اسامیوں پر صوبہ بھر میں 80 ہزار سے زائد… Continue 23reading پبلک سروس کمیشن کا ملتوی امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

عمران خان لاہور کو بھی پشاور جیسے کھڈوں میں تبدیل کرنے کے منصوبے بنارہے ہیں، ن لیگ کی فردوس مارکیٹ انڈر پاس کے منصوبے پر شدید تنقید

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

عمران خان لاہور کو بھی پشاور جیسے کھڈوں میں تبدیل کرنے کے منصوبے بنارہے ہیں، ن لیگ کی فردوس مارکیٹ انڈر پاس کے منصوبے پر شدید تنقید

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فردوس میڈیم عمران خان نے پنجاب کو وٹس ایپ پر چلنے والا وزیراعلی دیا ہے ،عمران خان نے پنجاب اسمبلی کو بھی ربڑ سٹمپ بنادیا ہے ،اڑھائی سال بعد بھی پنجاب اسمبلی میں قائمہ کمیٹیاں فعال نہیں ہو سکیں۔… Continue 23reading عمران خان لاہور کو بھی پشاور جیسے کھڈوں میں تبدیل کرنے کے منصوبے بنارہے ہیں، ن لیگ کی فردوس مارکیٹ انڈر پاس کے منصوبے پر شدید تنقید

پیپلز پارٹی ایک جانب عوامی جلسوں کے لئے بضد تو دوسری جانب بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب انتہائی محدود کرنے کا فیصلہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

پیپلز پارٹی ایک جانب عوامی جلسوں کے لئے بضد تو دوسری جانب بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب انتہائی محدود کرنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) بلاول ہائوس میں طویل عرصے بعد خوشیوں کا سماں، بختاور بھٹو کی منگنی انتہائی محدود ہوگی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو کی منگنی تقریب میں صرف 50سے 80مہمان شریک ہونگے۔ بختاور کی منگنی میں وزرا… Continue 23reading پیپلز پارٹی ایک جانب عوامی جلسوں کے لئے بضد تو دوسری جانب بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب انتہائی محدود کرنے کا فیصلہ

پی ڈی ایم جلسوں میں شرکت کریں آپ کو جنت کا ٹکٹ ملے گا، وزراء ایک بار پھر اپوزیشن پر برس پڑے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

پی ڈی ایم جلسوں میں شرکت کریں آپ کو جنت کا ٹکٹ ملے گا، وزراء ایک بار پھر اپوزیشن پر برس پڑے

اسلام آباد(این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی برائے کوونا کے اجلاس میں وزراء ایک بار پھر اپوزیشن پر برس پڑے اور جلسے فوری منسوخ کر نے کا مشورہ دیدیا ہے جبکہ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے،قومی قیادت کو اپنے… Continue 23reading پی ڈی ایم جلسوں میں شرکت کریں آپ کو جنت کا ٹکٹ ملے گا، وزراء ایک بار پھر اپوزیشن پر برس پڑے