غیر ملکی فنڈنگ کیس،اکبرایس بابرکا ہوش اڑ دینے والا خط ،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)تحریک انصاف کے بانی ارکان میں شامل اکبرایس بابرنے تقریباً9 برس پہلے عمران خان کو پارٹی کو ممنوعہ ذرائع سے ہونے والی فنڈنگ کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔ لہٰذا یہ تاثرغلط ہے کہ پارٹی چیئرمین اس معاملے سے واقف نہیں تھے اس کا دستاویزی ثبوت2011 میں پارٹی چیئرمین… Continue 23reading غیر ملکی فنڈنگ کیس،اکبرایس بابرکا ہوش اڑ دینے والا خط ،حیرت انگیز انکشافات































