عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،موٹر گاڑیوں کی تاخیر سے رجسٹریشن پر اضافی فیس معاف کر دی گئی
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا 38 واں اجلاس منعقد ہوا۔کابینہ کے اجلاس میں 28نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں 5سیمنٹ پلانٹس لگانے کی منظوری دی گئی۔سیمنٹ پلانٹس لگنے سے صوبے میں تقریباً 200ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری ہوگی اورروزگار کے نئے… Continue 23reading عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،موٹر گاڑیوں کی تاخیر سے رجسٹریشن پر اضافی فیس معاف کر دی گئی