پی ڈی ایم نسوار چاروں صوبوں کا ذائقہ ایک جگہ لانچ ہوگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن کی مختلف سیاسی جماعتوں پر مشتمل اتحاد پی ڈی ایم ا س وقت پاکستان کی سیاست پر حاوی ہے ، پی ڈی ایم کے اس عروج کو دیکھتے ہوئے مارکیٹ میں اب پی ڈی ایم نسوار بھی لانچ کردیا گیا ہے، سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ تیزی سے وائرل ہو رہی ہے… Continue 23reading پی ڈی ایم نسوار چاروں صوبوں کا ذائقہ ایک جگہ لانچ ہوگیا