پولیس کا بینک سے پیسے لیکر نکلنے والے شہریوں کی حفاظت کیلئے زبردست پلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بینک سے پیسے لے کر نکلنے والوں کیلئے لاہور پولیس نے شاندار فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر کوئی شخص 10لاکھ روپے سے زائد پیسے لے کر بینک سے نکلے تو بنک انتظامیہ پولیس کا آگاہ کر ے تاکہ اس شہری کو بحفاظت… Continue 23reading پولیس کا بینک سے پیسے لیکر نکلنے والے شہریوں کی حفاظت کیلئے زبردست پلان