پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے آزاد ارکان کو سات دن کے اندر پارٹی شمولیت کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دیں 

datetime 13  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سات روز کے اندر آزاد ارکان پارٹی شمولیت کے حوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ کو آگاہ نے کی ہدایت کی گئی ،آزاد حیثیت ہونے کے باعث فاٹا ارکان قائد ایوان و حزب اختلاف کے امیدوار نہیں ہوسکتے۔ چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے کہاکہ قائد ایوان اور

قائد حزب اختلاف کا نام سینٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرایا جائے۔ دوسری جانب وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہاک ہ چیرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی کو اس تاریخی کامیابی پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ انہوںنے کہاکہ جمہوریت فتح یاب ہوئی،خرید و فروخت کرنے والوں کو شکست فاش ہوئی ۔ انہوںنے کہاکہ ہاللہ تعالیٰ نے وزیر اعظم عمران خان کو سرخرو کیا ،پی ڈی ایم کے تمام ہتھکنڈے ناکامی سے دوچار ہوئے ،میں اس تاریخی کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…