پی ٹی آئی حکومت غریب کیلئے ڈراؤنا خواب بن چکی،غربت مہنگائی کے مارے عوام دن رات تبدیلی کو کوسنے پر مجبور ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت غریب کے لیے ڈراؤنا خواب بن چکی ہے، غربت مہنگائی کے مارے عوام دن رات تبدیلی کو کوسنے پر مجبور ہیں۔ معیشت کو پٹڑی پر ڈالنے کے دعوے کرنے والے آٹے دال کا بھاؤ معلوم کریں۔ آکسیجن… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت غریب کیلئے ڈراؤنا خواب بن چکی،غربت مہنگائی کے مارے عوام دن رات تبدیلی کو کوسنے پر مجبور ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ