پنجاب کی 8 ویمن یونیورسٹیوں میں بلوچستان کی طالبات کیلئے کوٹے میں اضافہ، 360 سیٹیں مختص:عثمان بزدار
لاہور (پ ر ) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور احمد بلیدی اور وزیر صنعت حاجی محمد خان طور اتمن خیل کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے مثالی اقدامات پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا شکریہ… Continue 23reading پنجاب کی 8 ویمن یونیورسٹیوں میں بلوچستان کی طالبات کیلئے کوٹے میں اضافہ، 360 سیٹیں مختص:عثمان بزدار