وزیراعظم کی مرحوم اسامہ ستی کے والد ندیم یونس سے ملاقات عمران خان نے مرحوم کے والد کے دل کی بات کہہ دی
اسلام آباد(اے پی پی /این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مرحوم اسامہ ستی کے والد ندیم یونس ستی سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم اسامہ ستی کی روح کے ایصال ثواب اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔وزیراعظم نے المناک واقعہ… Continue 23reading وزیراعظم کی مرحوم اسامہ ستی کے والد ندیم یونس سے ملاقات عمران خان نے مرحوم کے والد کے دل کی بات کہہ دی






























