جمعرات‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کا بھارت کی جانب سے کسی’ فالس فلیگ آپریشن‘ کے امکان بارے عالمی برادری کوایک بار پھر انتباہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان کا بھارت کی جانب سے کسی’ فالس فلیگ آپریشن‘ کے امکان بارے عالمی برادری کوایک بار پھر انتباہ

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان نے بھارت کی جانب سے کسی’ فالس فلیگ آپریشن‘ کے امکان کے بارے میں عالمی برادری کوایک بار پھر خبردار کردیا ہے ۔غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیرکے ضلع نگروٹا میں نام نہاد دہشت گرد حملے کے بارے میں بھارتی وزارت امور خارجہ کی طرف سے غیرملکی سفیروں کے گروہ… Continue 23reading پاکستان کا بھارت کی جانب سے کسی’ فالس فلیگ آپریشن‘ کے امکان بارے عالمی برادری کوایک بار پھر انتباہ

سبزی منڈی میں عمررسیدہ شہریوں کے داخلہ پر پابندی عا ئد

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

سبزی منڈی میں عمررسیدہ شہریوں کے داخلہ پر پابندی عا ئد

کراچی(آن لائن)صو با ئی وزیر زراعت سندھ محمد اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ سبزی منڈی میں عمررسیدہ شہریوں کے داخلہ پر پابندی عا ئد کر دی گئی ہے ، تمام سبزی منڈیوں میں بغیر ماسک کے آمد پر بھی پابندی ہوگی۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ ڈائریکٹر مارکیٹ کمیٹی، ایڈمنسٹریٹرز اور چیئرمینوں کو ہدایات… Continue 23reading سبزی منڈی میں عمررسیدہ شہریوں کے داخلہ پر پابندی عا ئد

درگاہوں اور مزارات کو بند کر دیا گیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

درگاہوں اور مزارات کو بند کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن)کرونا وائرس کی وباء پاکستان میں تیزی کیساتھ پھر پھیلنا شروع ہوگئی ۔ سندھ میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر صوبے بھر کی درگاہوں اور مزارات کو زائرین کے لیے بند کر دیا گیا۔چیف ایڈ منسٹریٹر محکمہ اوقاف سندھ کی جانب جاری سرکلر کے مطابق صوبے بھر میں مزارات… Continue 23reading درگاہوں اور مزارات کو بند کر دیا گیا

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا، چیف الیکشن کمشنر نے جنرل نشستوں پر کامیاب امیدواروں اور ٹیکنوکریٹ و خواتین نشستوں پر منتخب ہونے والے کامیاب امیدوارں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جنرل و ٹیکنوکریٹ و خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹفکیشن کے اجراء کے بعد… Continue 23reading گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا

ملکی معیشت کا جنازہ نکل چکا، سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق تباہی کا سفر جاری یہ رپورٹ حکومت کے خلاف فرد جرم ہے،ن لیگ نے حیرت انگیز دعوی کر دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

ملکی معیشت کا جنازہ نکل چکا، سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق تباہی کا سفر جاری یہ رپورٹ حکومت کے خلاف فرد جرم ہے،ن لیگ نے حیرت انگیز دعوی کر دیا

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت شریف خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، والدہ کے انتقال کے باوجود شہباز شریف ابھی تک جیل میں ہیں اورانہیں رہا نہیں کیا جا رہا، والدہ کی وفات سے بڑا صدمہ نہیں ہوتا،حکومت ہر… Continue 23reading ملکی معیشت کا جنازہ نکل چکا، سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق تباہی کا سفر جاری یہ رپورٹ حکومت کے خلاف فرد جرم ہے،ن لیگ نے حیرت انگیز دعوی کر دیا

پاکستان ماہرین نے کرونا وائرس کی ویکسین ایجاد کر لی کتنے ہزار مریض شفا یاب ہو گئے ، زبردست اعلان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان ماہرین نے کرونا وائرس کی ویکسین ایجاد کر لی کتنے ہزار مریض شفا یاب ہو گئے ، زبردست اعلان

اسلام آباد ( آن لائن ) کورونا وباء پر قابو پانے کیلئے پاکستانی ڈاکٹروں کی ایک اور کامیابی ، کورونا کے علاج کیلئے کامیاب ویکسین ایجاد کرلی جس کے استعمال سے 7ہزار مریض شفا یاب ہوچکے ہیں اور یہ ویکسین بہت جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگی جس کی ابتدائی قیمت دوہزار روپے رکھی جائے گی… Continue 23reading پاکستان ماہرین نے کرونا وائرس کی ویکسین ایجاد کر لی کتنے ہزار مریض شفا یاب ہو گئے ، زبردست اعلان

تعلیمی اداروں کی بندش ، وفاقی وزیر تعلیم کا اہم اعلان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

تعلیمی اداروں کی بندش ، وفاقی وزیر تعلیم کا اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پورے ملک میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے، بچوں کی زندگیوں سے تو نہیں کھیل سکتے۔ایک انٹرویومیںانہوں نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہو رہا تھا، بچے وباء پھیلانے کی وجہ بن سکتے ہیں، اس وجہ سے تعلیمی… Continue 23reading تعلیمی اداروں کی بندش ، وفاقی وزیر تعلیم کا اہم اعلان

اسلام آباد کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈکیتی‎ ڈاکو کروڑوں کا سونا اور نقدی لوٹ کر فرار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈکیتی‎ ڈاکو کروڑوں کا سونا اور نقدی لوٹ کر فرار

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں ساڑھے چار کروڑ روپے کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا،تھانہ کوہسار میں گزشتہ روز سپرمارکیٹ میں ہنی جیولرز کی دوکان لوٹی گی تھی ،تین مسلح ڈاکو چار سو تولے سونا اور چالیس لاکھ روپے نقد لوٹ کرلے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ محمد فرید نامی… Continue 23reading اسلام آباد کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈکیتی‎ ڈاکو کروڑوں کا سونا اور نقدی لوٹ کر فرار

مولاناطارق جمیل 10لاکھ روپے کے عوض نکاح پڑھانے کے الزام پر شدید برہم ‎‎

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

مولاناطارق جمیل 10لاکھ روپے کے عوض نکاح پڑھانے کے الزام پر شدید برہم ‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ماسٹر ٹائلز اینڈ جلال سنز کی شادی میں 10لاکھ لینے کا الزام ، مولانا طارق جمیل نے میڈیا پر چلنے والے خبروں کی تردید کی تھی ۔ تاہم ایک آڈیو کلپ میں پاکستانی میڈیا کا چہرہ بے نقاب کر دیا ہے ۔ مولانا طارق جمیل نے پاکستانی میڈیا کو دجال اور کذاب… Continue 23reading مولاناطارق جمیل 10لاکھ روپے کے عوض نکاح پڑھانے کے الزام پر شدید برہم ‎‎