جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

احتیاط نہ کی تو دو ہفتوں میں کیسز کونسی خوفناک شکل  اختیار کرسکتے ہیں ؟ حکومت نے وارننگ جاری کر دی 

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

احتیاط نہ کی تو دو ہفتوں میں کیسز کونسی خوفناک شکل  اختیار کرسکتے ہیں ؟ حکومت نے وارننگ جاری کر دی 

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمرنے  نے کہا کہ اگر ہم نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے احتیاط نہیں کی تو اگلے دو ہفتوں میں حالات خدا نخواستہ پھر اسی نہج پر چل جائیں گے جب جون میں وبا کی پہلی لہر کا عروج تھا،  انڈورریسٹورانٹس میں کھانے پینے پر… Continue 23reading احتیاط نہ کی تو دو ہفتوں میں کیسز کونسی خوفناک شکل  اختیار کرسکتے ہیں ؟ حکومت نے وارننگ جاری کر دی 

وفاقی دارالحکو مت میں  بھکاریوں  کیخلاف  کریک ڈاونگزشتہ 24 گھنٹوں  میں  153 بھکاری   گرفتار 

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

وفاقی دارالحکو مت میں  بھکاریوں  کیخلاف  کریک ڈاونگزشتہ 24 گھنٹوں  میں  153 بھکاری   گرفتار 

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی دارالحکو مت کو بھکاریوں سے پاک کرنے کے لئے ضلع بھر کے افسران کو بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں، پیشہ ور بھکاریوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 153 بھکاریوں کو… Continue 23reading وفاقی دارالحکو مت میں  بھکاریوں  کیخلاف  کریک ڈاونگزشتہ 24 گھنٹوں  میں  153 بھکاری   گرفتار 

کورونا ضابطہ اخلاق کی  خلاف ورزی پر کریک ڈائونتین سو سے زائد دکانوں اور درجنوں مارکیٹوں کو سیل کر دیاگیا 32 دکاندار  گرفتار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

کورونا ضابطہ اخلاق کی  خلاف ورزی پر کریک ڈائونتین سو سے زائد دکانوں اور درجنوں مارکیٹوں کو سیل کر دیاگیا 32 دکاندار  گرفتار

پشاور(آن لائن)ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغرکی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر (سٹی) ڈاکٹر احتشام الحق نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شفیق آفریدی اورایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کاشف جان نے قصہ خوانی بازار میں تین سو دکانوں اور درجنوں مارکیٹوں کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تنزیل الرحمان نے یونیورسٹی روڈ پر مختلف… Continue 23reading کورونا ضابطہ اخلاق کی  خلاف ورزی پر کریک ڈائونتین سو سے زائد دکانوں اور درجنوں مارکیٹوں کو سیل کر دیاگیا 32 دکاندار  گرفتار

سرکاری آٹے کی سپلائی بند، یوٹیلٹی سٹور پر بھی آٹے کی فراہمی روک دی گئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

سرکاری آٹے کی سپلائی بند، یوٹیلٹی سٹور پر بھی آٹے کی فراہمی روک دی گئی

پشاور (آن لائن)سرکاری آٹے کی سپلائی بند ہونے کے باعث یوٹیلٹی سٹور پر بھی آٹے کی فراہمی روک دی گئی ہے جبکہ دوسری طرف آٹے کی قیمتوں میں مزید 70روپے فی بوری کا اضافہ ہو گیا ہے جبکہ  سٹورز پر چینی کی سپلائی بند تھی جس کے باعث یوٹیلٹی سٹورز پر خریداروں کو شدید مشکلات… Continue 23reading سرکاری آٹے کی سپلائی بند، یوٹیلٹی سٹور پر بھی آٹے کی فراہمی روک دی گئی

اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں امتحانات ملتوی کردئیے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں امتحانات ملتوی کردئیے

اسلام آباد (آن لائن)”علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی اے/ اے ڈی ای/اے ڈی سی/پی جی ڈی/بی ایس/بی ایڈ/ایم اے اور ایم ایس سی پروگرامز کے ملک بھرمیں جاری امتحانات 26۔نومبر سے تا حکم ثانی معطل کردئیے ہیں ٗ یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے پورے ملک میں26۔نومبر سے 10۔جنوری تک تعلیمی ادارے بند اور… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں امتحانات ملتوی کردئیے

شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ باہر نکلتے وقت ماسک ضرور پہنیں، ماسک پہننے سے شہری کورونا سے محفوظ رہیں گے:عثمان بزدار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ باہر نکلتے وقت ماسک ضرور پہنیں، ماسک پہننے سے شہری کورونا سے محفوظ رہیں گے:عثمان بزدار

لاہور ( پ ر)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وباء کا پھیلاؤ روکنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے ہیں -وفاقی حکومت کی مشاورت سے کئے گئے فیصلوں پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا- انہوں نے کہا کہ شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ باہر نکلتے وقت ماسک ضرور… Continue 23reading شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ باہر نکلتے وقت ماسک ضرور پہنیں، ماسک پہننے سے شہری کورونا سے محفوظ رہیں گے:عثمان بزدار

مذموم کارروائی بروقت ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی کے افسر اور اہلکار مبارکباد کے مستحق ہیں:عثمان بزدار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

مذموم کارروائی بروقت ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی کے افسر اور اہلکار مبارکباد کے مستحق ہیں:عثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں دہشت گردی کا حملہ ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی کی کارکردگی کو سراہا ہے-وزیر اعلی عثمان بزدار نے پیشہ وارانہ مہارت سے دشمن کی مذموم عزائم کو ناکام بنانے پر محکمہ انسداد دہشت گردی کے بہادر افسروں اور اہلکاروں کو خراج تحسین… Continue 23reading مذموم کارروائی بروقت ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی کے افسر اور اہلکار مبارکباد کے مستحق ہیں:عثمان بزدار

پاک فضائیہ کے جنگی ہیروائیر مارشل (ریٹائرڈ)دلاور حسین انتقال کر گئے، ائیر چیف کا گہرے رنج و غم کا اظہار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاک فضائیہ کے جنگی ہیروائیر مارشل (ریٹائرڈ)دلاور حسین انتقال کر گئے، ائیر چیف کا گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد ( آن لائن ) 1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگوں میں شاندار کارنامے دکھا نے والے پاک فضائیہ کے مایہ ناز ہوا بازائیر مارشل (ریٹائرڈ) دلاور حسین انتقال کر گئے،سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے عظیم جنگی ہیرو کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا… Continue 23reading پاک فضائیہ کے جنگی ہیروائیر مارشل (ریٹائرڈ)دلاور حسین انتقال کر گئے، ائیر چیف کا گہرے رنج و غم کا اظہار

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کا فیصلہ ، علی امین گنڈا پور نے بڑا اعلان کر دیا  

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کا فیصلہ ، علی امین گنڈا پور نے بڑا اعلان کر دیا  

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کافیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاست میں جوڑ توڑ ہمارا حق ہے، بلاول گلگت آیا تو ہمارا بھی جواز بنا یہاں آنیکا۔ علی امین گنڈاپور… Continue 23reading گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کا فیصلہ ، علی امین گنڈا پور نے بڑا اعلان کر دیا