جمعرات‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2025 

شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ باہر نکلتے وقت ماسک ضرور پہنیں، ماسک پہننے سے شہری کورونا سے محفوظ رہیں گے:عثمان بزدار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ باہر نکلتے وقت ماسک ضرور پہنیں، ماسک پہننے سے شہری کورونا سے محفوظ رہیں گے:عثمان بزدار

لاہور ( پ ر)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وباء کا پھیلاؤ روکنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے ہیں -وفاقی حکومت کی مشاورت سے کئے گئے فیصلوں پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا- انہوں نے کہا کہ شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ باہر نکلتے وقت ماسک ضرور… Continue 23reading شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ باہر نکلتے وقت ماسک ضرور پہنیں، ماسک پہننے سے شہری کورونا سے محفوظ رہیں گے:عثمان بزدار

مذموم کارروائی بروقت ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی کے افسر اور اہلکار مبارکباد کے مستحق ہیں:عثمان بزدار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

مذموم کارروائی بروقت ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی کے افسر اور اہلکار مبارکباد کے مستحق ہیں:عثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں دہشت گردی کا حملہ ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی کی کارکردگی کو سراہا ہے-وزیر اعلی عثمان بزدار نے پیشہ وارانہ مہارت سے دشمن کی مذموم عزائم کو ناکام بنانے پر محکمہ انسداد دہشت گردی کے بہادر افسروں اور اہلکاروں کو خراج تحسین… Continue 23reading مذموم کارروائی بروقت ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی کے افسر اور اہلکار مبارکباد کے مستحق ہیں:عثمان بزدار

پاک فضائیہ کے جنگی ہیروائیر مارشل (ریٹائرڈ)دلاور حسین انتقال کر گئے، ائیر چیف کا گہرے رنج و غم کا اظہار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاک فضائیہ کے جنگی ہیروائیر مارشل (ریٹائرڈ)دلاور حسین انتقال کر گئے، ائیر چیف کا گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد ( آن لائن ) 1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگوں میں شاندار کارنامے دکھا نے والے پاک فضائیہ کے مایہ ناز ہوا بازائیر مارشل (ریٹائرڈ) دلاور حسین انتقال کر گئے،سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے عظیم جنگی ہیرو کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا… Continue 23reading پاک فضائیہ کے جنگی ہیروائیر مارشل (ریٹائرڈ)دلاور حسین انتقال کر گئے، ائیر چیف کا گہرے رنج و غم کا اظہار

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کا فیصلہ ، علی امین گنڈا پور نے بڑا اعلان کر دیا  

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کا فیصلہ ، علی امین گنڈا پور نے بڑا اعلان کر دیا  

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کافیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاست میں جوڑ توڑ ہمارا حق ہے، بلاول گلگت آیا تو ہمارا بھی جواز بنا یہاں آنیکا۔ علی امین گنڈاپور… Continue 23reading گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کا فیصلہ ، علی امین گنڈا پور نے بڑا اعلان کر دیا  

وزیر تعلیم نے مدارس کا نام نہیں لیاوفاق المدارس کا مدارس بند کرے نے انکار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیر تعلیم نے مدارس کا نام نہیں لیاوفاق المدارس کا مدارس بند کرے نے انکار

پشاور(این این آئی)وفاقی المدارس خیبرپختونخوا کے ترجمان مفتی سراج الحسن نے وفاقی حکومت کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے پر کہا ہے کہ فی الحال مدارس بند نہیں کریں گے اور اس سلسلے میں حکومت سے بات کریں گے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ بندش کے فیصلے سے مدارس کے طلبہ… Continue 23reading وزیر تعلیم نے مدارس کا نام نہیں لیاوفاق المدارس کا مدارس بند کرے نے انکار

اسرائیل کا سعودی عرب کے بعد پاکستان پر دبائو  کی خبروں کا دی اینڈ ہو گیا وزیراعظم کے بیانات واضح اور دوٹوک ، پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا 

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسرائیل کا سعودی عرب کے بعد پاکستان پر دبائو  کی خبروں کا دی اینڈ ہو گیا وزیراعظم کے بیانات واضح اور دوٹوک ، پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے ایک بارپھر واضح کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کیے جانے کا کوئی امکان نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بیان میں کہاگیاکہ اسرائیل کو تسلیم کیے جانے کے حوالے سے بے بنیاد افواہوں کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری… Continue 23reading اسرائیل کا سعودی عرب کے بعد پاکستان پر دبائو  کی خبروں کا دی اینڈ ہو گیا وزیراعظم کے بیانات واضح اور دوٹوک ، پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا 

محکمہ سکولز نے کرونا کی چھٹیوں کے بعد موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق بھی بڑا اعلان کر دیا 

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

محکمہ سکولز نے کرونا کی چھٹیوں کے بعد موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق بھی بڑا اعلان کر دیا 

لاہور( این این آئی)محکمہ سکولزایجوکیشن نے کورونا کے باعث چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،ووکیشنل اداروں کے علاوہ تمام تعلیمی ادارے، ٹیوشن سنٹرز،اکیڈمیز اورمدارس 26دسمبر تک مکمل بند رہیں گے۔چھٹیوں کے نوٹیفکیشن کا اطلاق جمعرات سے ہوگا۔ موسم سرما کی چھٹیوں کیلئے الگ سے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔موسم سرما کی تعطیلات 25 جنوری تک… Continue 23reading محکمہ سکولز نے کرونا کی چھٹیوں کے بعد موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق بھی بڑا اعلان کر دیا 

’’ سکول بند کر نے کا فیصلہ ،سوشل میڈیا پر وزیر تعلیم شفقت محمود کا نام ٹاپ پر ٹرینڈ بن گیا ‘‘ بچوں نے پاکستان کا اگلاوزیراعظم بھی وزیر تعلیم شفقت محمود کو منتخب کرلیا ، دلچسپ میمز بنائیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

’’ سکول بند کر نے کا فیصلہ ،سوشل میڈیا پر وزیر تعلیم شفقت محمود کا نام ٹاپ پر ٹرینڈ بن گیا ‘‘ بچوں نے پاکستان کا اگلاوزیراعظم بھی وزیر تعلیم شفقت محمود کو منتخب کرلیا ، دلچسپ میمز بنائیں

اسلام آباد (این این آئی)26 نومبر سے تعلیمی ادارے بند کیے جانے سے متعلق فیصلہ آنے کے بعد سوشل میڈیا پر وزیر تعلیم شفقت محمود کا نام ٹاپ پر ٹرینڈ کرتا رہا۔تفصیلات کے مطابق بچوں نے پاکستان کے اگلے وزیراعظم کیلئے بھی وزیر تعلیم شفقت محمود کو منتخب کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔ طلبہ نے… Continue 23reading ’’ سکول بند کر نے کا فیصلہ ،سوشل میڈیا پر وزیر تعلیم شفقت محمود کا نام ٹاپ پر ٹرینڈ بن گیا ‘‘ بچوں نے پاکستان کا اگلاوزیراعظم بھی وزیر تعلیم شفقت محمود کو منتخب کرلیا ، دلچسپ میمز بنائیں

محکمہ سکولزنے کرونا کے باعث چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

محکمہ سکولزنے کرونا کے باعث چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور( این این آئی)محکمہ سکولزایجوکیشن نے کورونا کے باعث چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،ووکیشنل اداروں کے علاوہ تمام تعلیمی ادارے، ٹیوشن سنٹرز،اکیڈمیز اورمدارس 26دسمبر تک مکمل بند رہیں گے۔چھٹیوں کے نوٹیفکیشن کا اطلاق جمعرات سے ہوگا۔ موسم سرما کی چھٹیوں کیلئے الگ سے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔موسم سرما کی تعطیلات 25 جنوری تک… Continue 23reading محکمہ سکولزنے کرونا کے باعث چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا