گلشن اقبال پارک سے علامہ اقبال کا مجسمہ ہٹا دیا گیا
لاہور (آن لائن) عثمان بزدار کی ہدایت پرگلشن اقبال پارک سے مجسمہ ہٹا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر گلشن اقبال پارک سے شاعرِ مشرق علامہ اقبال کا مجسمہ ہٹا دیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ڈی جی پی ایچ اے سے رپورٹ طلب کر لی… Continue 23reading گلشن اقبال پارک سے علامہ اقبال کا مجسمہ ہٹا دیا گیا




































