کشمور میں بچی کوبچانے والے اے ایس آئی محمد بخش کو نیا ٹاسک مل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمور میں ننھی بچی کو بچانے والے اے ایس آئی محمد بخش کو نیا ٹاسک دے دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اے ایس آئی محمد بخش کا تبادلہ کراچی ٹریننگ برانچ میں کر دیا گیا ہے جہاں وہ دیگر اہلکاروں کو ٹریننگ دیں گے۔دریں اثناکشمور ننھی بچی کے واقعے سے متعلق اے… Continue 23reading کشمور میں بچی کوبچانے والے اے ایس آئی محمد بخش کو نیا ٹاسک مل گیا