سندھ میں گیس کے ذخائر صرف 12سال کے رہ گئے ، انتہائی تشویشناک صورتحال بارے انکشاف
کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں گیس کے ذخائر صرف 12سال کے رہ گئے ہیں جبکہ پیٹرول کے ذخائر بھی بتدریج کم ہورہے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ سندھ کی گیس پر ڈاکہ ڈالا جارہاہے ،سندھ کی گیس لائنوں کے ذریعے سوئی نادرن کو دی… Continue 23reading سندھ میں گیس کے ذخائر صرف 12سال کے رہ گئے ، انتہائی تشویشناک صورتحال بارے انکشاف






























