پی ڈی ایم کا لاہورجلسہ پنجاب حکومت نے حکمت عملی طے کرلی
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے 13 دسمبر کو مینار پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والے پی ڈی ایم کے احتجاجی جلسے کے حوالے سے سرکاری حکمت عملی مرتب کرلی ہے اور اس حوالے سے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے حکمت عملی پر مبنی سفارشات منظوری کے لئے وزیراعلیٰ کو پیش کردیں۔ سفارشات کے… Continue 23reading پی ڈی ایم کا لاہورجلسہ پنجاب حکومت نے حکمت عملی طے کرلی