ارطغرل غازی کو پاکستان لانے والے کاشف ضمیر کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا،عدالت سے بڑی خبرآگئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)معروف ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے ہیرو انگین آلتان دوزیاتان کو پاکستان لانے والے چوہدری گروپ آف انڈسٹریز کے منیجنگ ڈائریکٹر کاشف ضمیر کی ضمانت منظور کر لی گئی ، نجی ٹی وی کے مطابق کاشف ضمیر کی جانب سے ضمانت کی درخواست دائر کی گئی تھی ۔ عدالت نے… Continue 23reading ارطغرل غازی کو پاکستان لانے والے کاشف ضمیر کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا،عدالت سے بڑی خبرآگئی