منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

تبادلے کے باوجودعمر شیخ سی سی پی او ہائوس پر قابض

datetime 23  جنوری‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) رواں سال یکم جنوری 2021ء کو تبدیل کئے جانے والے سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے اپنے تبادلے کے بعد 23 روز گزرجانے کے باوجود تاحال سی سی پی او ہائوس خالی نہیں کیا۔ جس کے باعث نئے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر اپنی سرکاری رہائش گاہ میں

تاحال منتقل نہیں ہوسکے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عمر شیخ نے بطور سی سی پی او لاہور تعیناتی کے دوران سی سی پی او ہائوس میں بھاری اخراجات کے عوض گھر کی تزئین و آرائش کی تھی لیکن عہدہ چھوڑنے کے باوجود انہوں نے ابھی تک سرکاری گھر نہیں چھوڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…