بزدار حکومت شدید مالی بحران کا شکار ماڈل سکول بنانے کا منصوبہ سست روی کا شکار
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کے شدید مالی بحران کے باعث لاہور سمیت پنجاب بھر کے 10 اضلاع میں 100 سرکاری سکولوں کو ماڈل سکولز کا درجہ دینے کے لئے منصوبہ سست روی کا شکار ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے لاہور کے 10 سرکاری سکولوں سمیت صوبے کے 10 اضلاع کے 100… Continue 23reading بزدار حکومت شدید مالی بحران کا شکار ماڈل سکول بنانے کا منصوبہ سست روی کا شکار