منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

گوجرانوالہ میں صنعتکارکے بیٹے کی بارات میں ڈالروں کی بارش بارات میں شامل مہمانوں نے بھی نوٹوں پر اپنے ہاتھ صاف کر لیے

datetime 24  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گوجرانوالاسے تعلق رکھنے والے ایک بزنس مین کے بیٹے کی بارات میں ڈالروں کی بارش کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوجرانوالہ کی ڈی سی کالونی کے رہائشی ایک بزنس مین کے بیٹے کی شادی ہوئی ۔بارات چندا قلعہ بائی پاس کے

قریب واقع میرج ہال پہنچی تو دلہا کے دوست احباب نے پاکستانی کرنسی کے ساتھ ساتھ ڈالرز بھی نچھاورکیے۔مقامی افراد اور بچوں کے ساتھ ساتھ بارات میں شامل مہمانوں نے بھی نوٹ لوٹے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال منڈی بہاؤ الدین میں ایک شادی کی تقریب میں ملکی و غیر ملکی نوٹوں کی بارش کر دی گئی تھی۔ شادی کی تقریب میں نوٹوں کی بارش کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اس ویڈیو کے مطابق چھت پر کئی افراد کھڑے ہیں اور ملکی اور غیر ملکی نوٹ لٹا رہے تھے، نیچے کھڑے افراد کی تعداد بھی بہت زیادہ تھی بعض افراد تو نوٹ لوٹنے کے لئے اپنے ساتھ جال لے آئے اور ان کے ذریعے پیسے لوٹے۔



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…