فتح حاصل کرنےکیلئےکامیاب حکمت عملی ،تحریک انصاف کا ق لیگ کیساتھ سینٹ انتخابات کیلئے بھی اتحاد ہو گیا
لاہور (آن لائن/این این آئی )وزیراعظم عمران خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کو ٹیلی فون کیا ۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں سیاسی صورتحال اور سینٹ الیکشن پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔دونوں رہنماؤں کا ملکر چلنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔ وزیر اعظم نے سپیکر پنجاب اسمبلی سے گفتگو… Continue 23reading فتح حاصل کرنےکیلئےکامیاب حکمت عملی ،تحریک انصاف کا ق لیگ کیساتھ سینٹ انتخابات کیلئے بھی اتحاد ہو گیا






























