اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

بہاولپور میں پروفیسر کا قتل۔۔۔عدالت نے پروفیسر کو قتل کرنے والے طالبعلم کو 2بار سزائے موت کا حکم دے دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولپور (این این آئی)فاضل جج انسداد دہشت گردی عدالت بہاولپور مہر ناصر حسین نے بہاولپور کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنادیا،مرکزی ملزم خطیب حسین کو جرم ثابت ہونے پر دو مرتبہ سزائے موت جبکہ اعانت پر ساتھی ملزم م ظفر حسین کو سات سات سال قید کی سزا سنادی گئی، ملزم خطیب

حسین نے مذہبی نفرت کی بناء پر انگلش کے پروفیسر خالد حمید کو چھریوں کے پہ درپہ وار کر کے قتل کردیا تھا ملزم خطیب حسین کالج کا سٹوڈنٹ تھا جس نے مبینہ طور پر ظفر حسین کے ایماء اور بھڑکانے پر جرم کا ارتکاب کیا ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائنز بہاولپور میں مقدمہ نمبر142/19بجرم 302ت پ، 7ATA مورخہ 20مارچ 2019کو درج کیا گیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…