جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس آف پاکستان کی گاڑی حادثے کا شکار

datetime 12  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کے والد کے جنازے میں شرکت کے لیے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ جارہے تھے کہ راستے میں رشکئی کے قریب ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا تاہم اس حادثے میں چیف جسٹس گلزار احمد محفوظ رہے ، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق چیف جسٹس خیریت سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…