بختاور بھٹو کی منگنی کیلئے تیاریاں عروج پر دلہا اور سسرال والے کراچی پہنچ گئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہیداورسابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب کل ہو گی،دولہا اور سسرال والے کراچی پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق دولہا کی والدہ، والد، بہنیں اور دیگر رشتے داربھی ہمراہ ہیں۔ دولہامحمود چودھری کی فیملی بلاول ہائوس کراچی… Continue 23reading بختاور بھٹو کی منگنی کیلئے تیاریاں عروج پر دلہا اور سسرال والے کراچی پہنچ گئے