اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

رحیم یار خان میں دن کے وقت آسمان پر انتہائی روشن پراسرار چیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

datetime 27  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں دن کے وقت انتہائی روشن پراسرار چیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہونے لگی، ذرائع کے مطابق کراچی سے 23 جنوری بروز اتوار لاہور کے لیے روانہ ہونے والی پرواز کے کپتان نے رحیم یار خان کی فضا میں

آسمان پر انتہائی چمکدار چیز دیکھی اور اپنے کیمرے میں محفوظ کر لیا۔ائیرلائن ذرائع کے مطابق پائلٹ نے شام چار بجے سے کچھ پہلے رحیم یار خان کی فضا میں چمکدار چیز کو دیکھا، دن کی روشنی میں طیارے سے اس قسم کی چیز کا نظر آنا بہت غیرمعمولی ہے۔ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر بین الاقومی خلائی اسٹیشن یا اسٹار لنک سیٹلائٹ کے نظر آنے کا امکان ہو سکتا ہے۔ائیر لائن ذرائع کے مطابق چمکدار چیز کے اڑن طشتری ہونے کے حوالے سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔آسمان پر موجود انتہائی روشن چیز کو رحیم یارخان میں بھی لوگوں نے دیکھا اور اس کی ویڈیو بھی بنائی۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…