تمام اپوزیشن جماعتوں نے استعفے دیدیے تو ملک میں کیاصورتحال پیدا ہو جائے گی، سینئر تجزیہ کاروں کا حیران کن انکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کاروں نےکہا کہ پارٹی لیڈران نے مریم نواز کو مستقبل کی لیڈر تسلیم کرلیا،اپوزیشن نے استعفے دیدیئے تو انتشار کی کیفیت پیدا ہوجائے گی، 150نشستوں پر ضمنی الیکشن کروانا ممکن نہیں ہوگا۔ شہزاد اقبال نے کہا کہ مریم نواز اور شہباز شریف کا ذاتی تعلق اور… Continue 23reading تمام اپوزیشن جماعتوں نے استعفے دیدیے تو ملک میں کیاصورتحال پیدا ہو جائے گی، سینئر تجزیہ کاروں کا حیران کن انکشافات