پیر‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2025 

رشتے داروں کو کیمپ جیل لاہور کی سیر کرانے پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل نوکری سے فارغ ‎‎

datetime 8  دسمبر‬‮  2020

رشتے داروں کو کیمپ جیل لاہور کی سیر کرانے پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل نوکری سے فارغ ‎‎

لاہور(این این آئی) کیمپ جیل لاہور میں غیر متعلقہ افراد کو سیر کرانے پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال جیل قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے رشتہ دار مرد و خواتین کو جیل کی بیرکوں کا وزٹ کرانے والے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل لاہور کو… Continue 23reading رشتے داروں کو کیمپ جیل لاہور کی سیر کرانے پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل نوکری سے فارغ ‎‎

پی ڈی ایم استعفیٰ،استعفیٰ کھیلے گی، دے گی نہیں، حیران انکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم استعفیٰ،استعفیٰ کھیلے گی، دے گی نہیں، حیران انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیربرائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم استعفیٰ، استعفیٰ کھیلے گی ، دے گی نہیں۔ممتاز ماہر قانون بابر اعوان نے ایک انٹرویومیں کہاکہ جس نے استعفے دینے ہیں وہ اسپیکر کے پاس کیوں نہیں جاتا ہے؟بابر اعوان نے کہا کہ پی… Continue 23reading پی ڈی ایم استعفیٰ،استعفیٰ کھیلے گی، دے گی نہیں، حیران انکشاف

مریم نواز تو نوازشریف سے بھی دو قدم آگے نکل گئی ہیں ‎ چوہدری اعتزاز احسن نے لاہور کا جلسہ ملتوی کرنے کا مشورہ دے دیا‎

datetime 8  دسمبر‬‮  2020

مریم نواز تو نوازشریف سے بھی دو قدم آگے نکل گئی ہیں ‎ چوہدری اعتزاز احسن نے لاہور کا جلسہ ملتوی کرنے کا مشورہ دے دیا‎

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے پی ڈی ایم کو لاہور کا جلسہ ملتوی کرنے کا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتیں جلسے جلوس سے نہیں جاتیں صرف تیسری طاقت ہی اْنہیں گراتی ہے لیکن ن لیگ نے تو تیسری طاقت کے… Continue 23reading مریم نواز تو نوازشریف سے بھی دو قدم آگے نکل گئی ہیں ‎ چوہدری اعتزاز احسن نے لاہور کا جلسہ ملتوی کرنے کا مشورہ دے دیا‎

وزیراعظم عمران خان نے صدر پاکستان عارف علوی اور سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کو بھی’ اَن فالو ‘کر دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان نے صدر پاکستان عارف علوی اور سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کو بھی’ اَن فالو ‘کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان کےوزیراعظم عمران خان اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی جانے والی ٹویٹس کے باعث اکثر خبروں کی زینت بنتے ہیں تاہم گذشتہ روز جب انھوں نے ٹوئٹر پر ان تمام افراد کو ’اَن فالو‘ کر دیا جنہیں وہ فالو کیا کرتے تھے تو صارفین کے ذہن میں کئی سوالات جنم لینے لگے۔بی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے صدر پاکستان عارف علوی اور سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کو بھی’ اَن فالو ‘کر دیا

ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی کا بھی پہلا استعفیٰ آگیا‎‎

datetime 8  دسمبر‬‮  2020

ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی کا بھی پہلا استعفیٰ آگیا‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے بعد پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی نے بھی اپنے استعفے قیادت کو جمع کرانے کا سلسلہ شروع کردیا ۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے اپنی پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ تحریر کر کے پارٹی چیئرمین… Continue 23reading ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی کا بھی پہلا استعفیٰ آگیا‎‎

ن لیگ کے 36ارکان اسمبلی نے استعفے پیش کر دیے

datetime 8  دسمبر‬‮  2020

ن لیگ کے 36ارکان اسمبلی نے استعفے پیش کر دیے

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک /آئن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کا اجلاس ختم ہو چکا ہے ، اجلاس میںنواز شریف نے ارکان اسمبلی کا ہدایات کی تھیں کہ وہ اپنے استعفے مولانا کے پاس جمع کروا دیں ۔ تاہم اس حوالے سے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا… Continue 23reading ن لیگ کے 36ارکان اسمبلی نے استعفے پیش کر دیے

اپوزیشن جماعتوں کے پیچھے کونسے سورس ہیں وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کو خبر دار کر دیا ٍ

datetime 8  دسمبر‬‮  2020

اپوزیشن جماعتوں کے پیچھے کونسے سورس ہیں وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کو خبر دار کر دیا ٍ

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن کو بیرون ملک سے سپورٹ حاصل ہے، پاکستان کے اندر جو کچھ بھی ہو رہا ہے اسکے پیچھے ھی کوئی سورس ہے،ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، وزیر اعظم نے اعتراف کیا آئی ایم ایف میں جانے میں… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کے پیچھے کونسے سورس ہیں وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کو خبر دار کر دیا ٍ

اعلی افسران اور حکومتی ارکان کے ساتھ سیلفیاں بنا کر نوسر باز نے لوگوں کو مبینہ طور پر کروڑوں روپے کا چونا لگا ڈالا

datetime 8  دسمبر‬‮  2020

اعلی افسران اور حکومتی ارکان کے ساتھ سیلفیاں بنا کر نوسر باز نے لوگوں کو مبینہ طور پر کروڑوں روپے کا چونا لگا ڈالا

وہاڑی(آن لائن )وہاڑی سے تعلق رکھنے والے بین الاضلاعی مبینہ نوسر باز گروہ کا انکشاف،83ڈبلیو بی کے رہائشی شمشاد علی نے اعلی افسران اور حکومتی ارکان کے ساتھ سیلفیاں بنا کر لوگوں کو مبینہ طور پر کروڑوں روپے کا چونا لگا ڈالا،پولیس نوسر باز سے مبینہ طور پر ساز باز متاثرین کا احتجاج وزیراعلی پنجاب… Continue 23reading اعلی افسران اور حکومتی ارکان کے ساتھ سیلفیاں بنا کر نوسر باز نے لوگوں کو مبینہ طور پر کروڑوں روپے کا چونا لگا ڈالا

پی ڈی ایم کے تمام ارکان اسمبلی کو نواز شریف نے کیا تجویز پیش کردی

datetime 8  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کے تمام ارکان اسمبلی کو نواز شریف نے کیا تجویز پیش کردی

اسلام آباد(آن لائن ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپوزیشن ارکان کے استعفے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کے پاس جمع کرانے کی تجویز پیش کر دی ہے۔منگل کو اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس سے لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading پی ڈی ایم کے تمام ارکان اسمبلی کو نواز شریف نے کیا تجویز پیش کردی