مزید 25وکلاء کی ڈگریاں جعلی قرار ،نام بھی جاری
مکوآنہ (این این آئی )پنجاب بار کونسل نے مزید 25وکلاء کی ڈگریوں کو جعلی قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بار کونسل میں جن وکلاء کی ڈگریاں جعلی پائی گئیں ان میں اوکاڑہ سے محمد ناصر’قصور سے تعلق رکھنے والوں میں جعلی ڈگری ہولڈر وکلاء میں محمد دانیال’محمد اشفاق’محمد فیض’محمد امجد’ اعجاز احمد’علی شہزاد’رضا محی الدین’حافظ… Continue 23reading مزید 25وکلاء کی ڈگریاں جعلی قرار ،نام بھی جاری