پی ٹی آئی اور ن لیگ کے سپورٹرز نے بے شرمی اور گھٹیا پن کی انتہا کر دی سوشل میڈیا پر تاریخ کے شرمناک ترین ٹاپ ٹرینڈز بنا دیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کا لاہور میں 13دسمبر کوجلسہ کی وجہ سیاسی ماحول میں خوب گرم گرمی ہو رہی ہے ،اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومت پر الزامات کی بوچھاڑ کی جارہی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ حکومت لاہور جلسے سے خوفزدہ نظر آرہی ہے اس لیے انہوں نے مینار پاکستان… Continue 23reading پی ٹی آئی اور ن لیگ کے سپورٹرز نے بے شرمی اور گھٹیا پن کی انتہا کر دی سوشل میڈیا پر تاریخ کے شرمناک ترین ٹاپ ٹرینڈز بنا دیے