منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ نے ایک واٹس ایپ میسیج آنے پر ایک منڈی سجا لی ہے، عظمی بخاری حکومت پر برس پڑیں  

datetime 30  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری  نے کہا ہے کہ ہم نے طے کر لیا ہے کہ این آر او لینا ہے نہ دینا ہے۔عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے ایک واٹس ایپ میسیج آنے پر

ایک منڈی سجا لی ہے، ہماری جماعت کے لوٹے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے مل کر ان پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ان کے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں، یہ لگے ہوئے ہیں 5،5 کروڑ روپے دینے، ہمارے گھر میں نقب لگانے سے کوئی فائدہ نہیں، اپنا گھر سنبھالیں، ہمارے چند لوٹے آپ کو نہیں بچا سکتے۔انہوں نے مزید کہا کہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں شروع ہو گئی ہیں، یہ پی ڈی ایم کا دباؤ ہے کہ مرکز اور صوبے میں حکومتی سرگرمیاں تیز ہو گئیں۔ ٹرانسپیرنسی رپورٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی رپورٹ نے صادق اور امین حکومت کی قلعی کھول دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…