علی سدپارہ کے بعد ایک اور کوہ پیما موسم سرما میں پہاڑ سر کرنے کی کوشش کرتے ہوئے لاپتہ ہوگیا
لاہور( آن لائن )قومی ہیرو علی سدپارہ کے بعد ایک اور کوہ پیما موسم سرما میں پہاڑ کو تسخیر کرنے کی کوشش کرتے ہوئے لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ناصر سدپارہ… Continue 23reading علی سدپارہ کے بعد ایک اور کوہ پیما موسم سرما میں پہاڑ سر کرنے کی کوشش کرتے ہوئے لاپتہ ہوگیا


































