نواز شریف کے دور میں وفدکو اسرائیل بھجوانے کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی ، ن لیگ نے وضاحت جاری کر دی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم محمد نوازشریف کے دور میں وفداسرائیل بھجوانے کی پرزور تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسی حرکتوں پر لعنت اللہ علی الکاذبین ہی کہاجاسکتا ہے ،ایسی بے بنیاد اطلاعات پھیلا کر سیاسی مخالفین کو نہیں پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچایاجارہا ہے۔… Continue 23reading نواز شریف کے دور میں وفدکو اسرائیل بھجوانے کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی ، ن لیگ نے وضاحت جاری کر دی