مریم نواز، مولانا فضل الرحمن سمیت تمام پی ڈی ایم قیادت کے کورونا ٹیسٹ کروائے جائیں، مثبت آنے کی صورت میں ان کے ساتھ یہ کام کیا جائے، فیاض الحسن چوہان کا مطالبہ
لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمولشنگ موومنٹ ملک دشمنی کی تمام حدیں پھلانگ چکی ہے،اپنی کرپشن، لوٹ مار اور ٹکے ماری بچانے کے لیے اپوزیشن اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ڈی… Continue 23reading مریم نواز، مولانا فضل الرحمن سمیت تمام پی ڈی ایم قیادت کے کورونا ٹیسٹ کروائے جائیں، مثبت آنے کی صورت میں ان کے ساتھ یہ کام کیا جائے، فیاض الحسن چوہان کا مطالبہ