جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

شادی ہالز والوں کے لئے خوشخبری، نرمی برتتے ہوئے بڑی اجازت دیدی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

شادی ہالز والوں کے لئے خوشخبری، نرمی برتتے ہوئے بڑی اجازت دیدی

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے کرونا ایس او پیز میں نرمی برتتے ہوئے ملک بھر کے وہ تمام شادی ہالز جن میں وینٹی لیشن کا سسٹم موجود ہے کو شادی کی تقریبات منعقد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ وفاقی حکومت کے اس فیصلے سے شادی گھر مالکان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی… Continue 23reading شادی ہالز والوں کے لئے خوشخبری، نرمی برتتے ہوئے بڑی اجازت دیدی

ن لیگ کی سینئر خاتون رہنماکی کرونا کے باعث صحت مزید خراب ہوگئی، ہسپتال منتقل

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

ن لیگ کی سینئر خاتون رہنماکی کرونا کے باعث صحت مزید خراب ہوگئی، ہسپتال منتقل

لاہور( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین کی کورونا کے باعث صحت خراب ہوگئی۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے اپنے بیان میں کہا کہ سینیٹر کلثوم پروین کورونا وائس میں مبتلا ہیں اور انہیں اسلام آباد کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر… Continue 23reading ن لیگ کی سینئر خاتون رہنماکی کرونا کے باعث صحت مزید خراب ہوگئی، ہسپتال منتقل

کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آن لائن) ریلوے میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں گریڈ 11 سے 15 کے ملازمین کو مستقل کیا جائے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فروری 2015 تک بھرتی ہونے والے ملازم مستقل… Continue 23reading کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بیگم شمیم اختر کو میاں شریف کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں اہم شخصیات کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

بیگم شمیم اختر کو میاں شریف کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں اہم شخصیات کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اورمسلم لیگ (ن) کے صدرمحمد شہباز شریف کی والدہ محترمہ بیگم شمیم اختر کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد جاتی امراء رائے ونڈ میں شوہر میاں محمد شریف کے پہلو میں سپرد خاک کر دیاگیا، نمازجنازہ میں شہباز شریف، حمزہ شہباز، صدر آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر،… Continue 23reading بیگم شمیم اختر کو میاں شریف کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں اہم شخصیات کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

الوداع ن لیگ ، اہم خاتون رہنما نے ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ‎

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

الوداع ن لیگ ، اہم خاتون رہنما نے ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ‎

لاہور(این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی معروف سیاسی شخصیات اور وہاڑی سے ن لیگ کی سابق ایم پی اے فرح منظور بلوچ رند نے ساتھیوں سمیت ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان… Continue 23reading الوداع ن لیگ ، اہم خاتون رہنما نے ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ‎

پولیس اور انتظامیہ کی تمام رکاوٹیں توڑ دی گئیں،اپوزیشن جماعتوں نے اسٹیڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

پولیس اور انتظامیہ کی تمام رکاوٹیں توڑ دی گئیں،اپوزیشن جماعتوں نے اسٹیڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا

ملتان (این این آئی) ملتان میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)کے کارکن جلسے سے قبل ہی تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے قاسم باغ اسٹیڈیم میں داخل ہو گئے۔پیپلز پارٹی کی جانب سے قلعہ قاسم تک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں… Continue 23reading پولیس اور انتظامیہ کی تمام رکاوٹیں توڑ دی گئیں،اپوزیشن جماعتوں نے اسٹیڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی پسند کے لڑکے سے ہوئی یا نہیں ؟ معروف صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی پسند کے لڑکے سے ہوئی یا نہیں ؟ معروف صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)مرحومہ بے نظیر بھٹو کی ارینج میرج ہوئی جبکہ ان کی بیٹی بختاور کے حوالے سےمعروف اینکر پرسن پرنس علی حیدر نے حیران کن دعوی کر دیا ،بختاور بھٹو زرداری کی منگی کی تقریب سادہ تھی ، کچھ مہمانوں کو مدعو کیا گیا ،سیاسی لوگ نہ ہونے کے برابر تھے ۔… Continue 23reading بختاور بھٹو زرداری کی منگنی پسند کے لڑکے سے ہوئی یا نہیں ؟ معروف صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

ہم نے نہیں کہا تھا ہم قرض نہیں مانگیں گے،اہم وفاقی وزیر کھل کر بول پڑے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

ہم نے نہیں کہا تھا ہم قرض نہیں مانگیں گے،اہم وفاقی وزیر کھل کر بول پڑے

کوہاٹ (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ معیشت بیمار ہو تو آئی ایم ایف کے پاس جانا ہی پڑتا ہے۔ہم نے نہیں کہا تھا ہم قرض نہیں مانگیں گے، ظاہر ہے جب خزانہ خالی ہو تو ماضی میں لیے گئے قرضوں کو ادا کرنے کیلئے قرض لینا پڑتا ہے،ہمارے وزیراعظم… Continue 23reading ہم نے نہیں کہا تھا ہم قرض نہیں مانگیں گے،اہم وفاقی وزیر کھل کر بول پڑے

اسلامی تعاون تنظیم امت مسلمہ کا متفقہ فورم ہے جس کو مزید مضبوط بنایا جائے گا ، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلامی تعاون تنظیم امت مسلمہ کا متفقہ فورم ہے جس کو مزید مضبوط بنایا جائے گا ، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد (پ ر )اسلامی تعاون تنظیم کی طرف سے توہین مذہب پر اقوام متحدہ سے قانون سازی کا مطالبہ ہر امن پسند انسان کی ترجمانی ہے ، پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی وزراء خارجہ کے اجلاس میں پاکستان اور امت مسلمہ کی ترجمانی کی ہے ۔ اسلامی تعاون تنظیم… Continue 23reading اسلامی تعاون تنظیم امت مسلمہ کا متفقہ فورم ہے جس کو مزید مضبوط بنایا جائے گا ، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی