وزیر اعظم عمر ان خان کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری و ساری رہے گا،منتخب نمائندے عوام سے قریبی رابطہ رکھیں:عثمان بزدار
لاہور (پ ر )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلی آفس میں منتخب نمائندوں نے ملاقات کی- ملاقات کرنے والوں میں اراکین قومی اسمبلی سردار محمد خان لغاری، عمر اسلم خان اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ابرار الحق شامل تھے-منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ کو اپنے علاقوں کے مسائل سے آگاہ کیا-وزیراعلیٰ… Continue 23reading وزیر اعظم عمر ان خان کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری و ساری رہے گا،منتخب نمائندے عوام سے قریبی رابطہ رکھیں:عثمان بزدار