پنجاب پولیس رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرنے میں ناکام ہو گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پنجاب پولیس رانا ثنا ءاللہ کو گرفتار کرنے میں ناکام ، لیگی کارکنان نے راستہ روک لیا ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو پنجاب پولیس گرفتار کرنے کیلئے پہنچی تو کارکنان کی بڑی تعداد نے کوشش ناکام بنا دی ۔ذرائع کے… Continue 23reading پنجاب پولیس رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرنے میں ناکام ہو گئی