حویلیاں طیارہ حادثہ کیوں پیش آیا؟ ترجمان پی آئی اے نے وجوہات سے آگاہ کردیا
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان عبداللہ حفیظ نے کہا ہے کہ حویلیاں حادثہ طیارے کے دونوں انجن کی خرابی کے باعث پیش آیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے عبداللہ حفیظ نے کہا کہ پہلی بار ایک انجن خراب ہوا تو دوسرے میں بھی تکنیکی خرابی… Continue 23reading حویلیاں طیارہ حادثہ کیوں پیش آیا؟ ترجمان پی آئی اے نے وجوہات سے آگاہ کردیا