منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

طلبہ وطالبات کیلئے بڑی خبر ،صوبائی حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا دورانیہ کم کر دیا

datetime 2  فروری‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)سندھ ایجوکیشن بورڈ نے کراچی سمیت صوبے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا دورانیہ کم کر دیا ہے۔سندھ ایجوکیشن بورڈ کی جانب سے اعلامیہ کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ تحریری امتحان کل دورانیہ 2گھنٹے ہوگا جبکہ معروضی سوالات کا دورانیہ 30 منٹ ہوگا۔میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے تحریری امتحانات کو 3 حصوں میں

تقسیم کیا گیا ہے۔ تحریری امتحان معروضی سوالات، طویل اور مختصر سوالات پر مشتمل ہوگا۔تحریری امتحان میں معروضی سوالات 50 فیصد اور مختصر سوالات 30 فیصد کے ہونگے جبکہ طویل سوالات 20 فیصد کے ہوں گے۔سندھ بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق ڈیڑھ گھنٹے میں طویل اور مختصر سوالات کے جوابات لکھنے کی مہلت دی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…