’’نواز شریف کی عرب ممالک کی اہم شخصیات سے مسلسل ملاقاتیں ‘‘ وہ کس کوشش میں لگے ہوئے ہیں ؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نےکہا ہےکہ نواز شریف کی ایک عرب ملک کے سفارتکاروں سے مسلسل ملاقاتیں ہو رہیں ، وہ اس کوشش میں لگے ہیں کہ انکی پشت پناہی سے یہاں پر کوئی تبدیلیاں برپا کریں ، میرے خیال میں یہ کسی عرب ملک کی تائید سے کامیاب نہیں ہونگے… Continue 23reading ’’نواز شریف کی عرب ممالک کی اہم شخصیات سے مسلسل ملاقاتیں ‘‘ وہ کس کوشش میں لگے ہوئے ہیں ؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف


































