منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کا سٹیزن پورٹل پر شہری کی تجویز پرفوری ایکشن کچی بستی کے غریب مکینوں کوزبردست سہولت فراہم

datetime 3  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہری کی تجویز پر ایکشن  لیتے ہو ئے  ریڈ زون کے اطراف کچی بستی کے غریب مکینوں کو لکڑیاں لے جانے کے لیے ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق

ہزاروں کی تعداد میں شہری اپنی شکایت سٹیزن پورٹل پر درج کرواتے ہیں۔وزیراعظم کی جانب سے نہ صرف شہریوں کی شکایات سنی جاتی ہیں بلکہ اس پر ایکشن بھی لیا جاتا ہے۔اسی طرح انہوں نے شہری کی تجویز پر ایکشن لیتے ہوئے ریڈ زون کے اطراف کچی بستی کے غریب مکینوں کو لکڑیاں لے جانے کے لیے ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کرنے کی ہدایت کی ہے۔  وزیراعظم نے شہری کی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے لکڑیاں لے جانے کے لیے ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے ریڈ زون کے اطراف کچی بستی کے غریب مکینوں کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔اس سہولت کے ذریعے خواتین ، بچوں اور بزرگوں کو مسلم کالونی تک رسائی ہو گی۔سی ڈی اے کچی بستی کے مکینوں کے لیے ٹراسپورٹ کا انتظام کرے گی  غریب مکینوں کوٹرانسپورٹ کی سہولت بالکل مفت فراہم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…