بدھ‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2026 

پی ڈی ایم نے 26مارچ کا دن  لانگ مارچ کیلئے جان کر بوجھ کر بیرونی آقائوں کو خوش کرنے کیلئے منتخب کیا ؟ حیران کن انکشاف

datetime 5  فروری‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے عاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے جان بوجھ کر 26 مارچ کا دن لانگ مارچ کے لیے منتخب کیا، اپوزیش نے پاکستانی عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے لیے اس دن کا انتخاب کیا ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ

ڈاکٹر شہبازگل نے کہا کہ لانگ مارچ کاکوئی اوردن بھی رکھا جا سکتا تھا لیکن جان بوجھ کر26مارچ کادن لانگ مارچ کیلئے منتخب کیاگیا، اپنے بیرونی آقائوں کو خوش کرنے کیلئے26مارچ کادن منتخب کیا ،اب پی ڈی ایم لانگ مارچ کیلئے 26 مارچ کا دن منتخب کرنے پر معافی مانگے۔انہوں نے کہا کہ دوسرے ملکوں کی ایجنسیوں سے پیسہ لے کر لوگ پارٹیاں چلاتے ہیں ،کون کون سے ملک ان کے پیچھے کھڑے ہیں سب کوپتہ ہے، کن ممالک سے پیسہ لے کر لوگ لابیاں چلاتے رہے سب کوپتہ ہے۔انہوں نے کہا کہ نیوز کانفرنس کرنے والے تین بڑوں کا بھی سب کوپتہ ہے، ایک کا بڑا تو پاکستان بنانے کے ہی خلاف تھا، دوسرے کے بڑے کی وجہ سے پاکستان دولخت ہوا تھا اور تیسرے کے بڑے کی وجہ سے پاکستان کو بیدردی سے لوٹاگیا۔انہوںنے کہاکہ پی ڈی ایم نے اپنے دوست مودی کوخوش کرنے کیلئے26مارچ کاانتخاب کیا، 26مارچ کو بنگلہ دیش پاکستان سے علیحدگی کادن مناتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…