پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے نیشنل سیونگ کو کالے دھن سے پاک کرنے کیلئے سپروائزری بورڈ کو خصوصی اختیارات دیدیئے۔فیصلے کے بعد جس کے بعد سپروائزری بورڈ اسٹیٹ بینک کی مشاورت سے کام کرے گا، منی لانڈرنگ اور مشکوک ترسیلات کی تحقیقات کر… Continue 23reading پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی