امریکہ میں پی ٹی آئی کے 6 اکاؤنٹس بند سینئر صحافی حامد میر کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں پی ٹی آئی کے 6 اکاؤنٹس بند ، سینئر صحافی حامد میر کا حیران کن دعویٰ۔ سینئر تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ میں تحریک انصاف کے چھ اکاؤنٹس بند کر دیے گئے ہیں اور انکی تحقیقات ہو رہی ہیں اسکے علاوہ عمران خان ڈویلپمینٹ ریسرچ… Continue 23reading امریکہ میں پی ٹی آئی کے 6 اکاؤنٹس بند سینئر صحافی حامد میر کا حیران کن دعویٰ































