نواز شریف کو حکومت کے خاتمے کی امید لگ گئی ،حیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے نئی منتخب ہونے والی سینیٹر سعدیہ عباسی سے کہا ہے کہ وہ ملک و قوم اورغریبوں کی مدد کریں اورآئین کی بالا دستی کے لئے کام کرتی رہیں،جمعرات کو ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے سعدیہ عباسی کو مبارکباد… Continue 23reading نواز شریف کو حکومت کے خاتمے کی امید لگ گئی ،حیران کن انکشاف



































