ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

قمر زمان کائرہ کی گاڑی جاتی امراء کے باہر حادثے کا شکار

datetime 26  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن) جاتی امراء کے باہر پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء قمر زمان کائرہ کی گاڑی موٹر سائیکل سوار خاتون کے گھٹنے سے ٹکرا گئی۔ تا ہم دونوں محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق جاتی امراء کے باہر قمر زمان کائرہ کی گاڑی سے موٹر سائیکل ٹکرا گئی۔ حادثے میں موٹر سائیکل سوار جوڑا اور بچہ محفوظ رہا، قمر زمان کائرہ نے گاڑی سے اتر

کر موٹرسائیکل سوار جوڑے کی خیریت دریافت کی۔ قمر زمان کائرہ نے موٹرسائیکل سوار خاتون کو پانی پلایا، گاڑی موٹر سائیکل سوار خاتون کے گھٹنے سے ٹکرائی تھی۔ واضح رہے مریم نواز نے اظہارِ یکجہتی کیلئے لاہور آنے والے پی ڈی ایم رہنماؤں کو جاتی امرا مدعو کیا تھا، مریم نواز نے جاتی امرا میں پی ڈی ایم رہنماؤں کا استقبال کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…