اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

وٹس ایپ پر چلنے والا شخص والا ہماری سیاست ختم کرنے دعوے کررہا ہے،بزدار صاحب 2013ءکے الیکشن میں شہبازشریف سے کس طرح منتیں کرکے ٹکٹ لیا ، حیران کن دعویٰ

datetime 9  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بزدار صاحب آپ کہاں سے آئے ہیں اور کس کی پرچی پرآئے ہیں یہ سب کو معلوم ہیں،ہماری سیاست ختم کرتے کرتے ڈکٹیٹر مشرف ملک سے بھاگ گیا ہے آپ لوگ کس کھیت کی مولی ہیں؟۔

عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہاکہ اڑھائی سالوں میں عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے صرف دورے ،عوام کو پروٹوکول دکھانے کیلئے کیے۔عثمان بزدار نے اپنے دونوں دوروں پر صرف عمران خان کی طرح شیخ چلی والے پلان اور اعلانات ہی کیے۔پی ٹی آئی نے جنوبی پنجاب کے عوام کے ساتھ سب سے زیادہ برا سلوک کیا ہے۔عثمان بزدار کو اب اپنے نام کے ساتھ جنوبی پنجاب کا باسی لگاتے بھی شرم آنی چاہیے۔حیرت کی بات ہے وٹس ایپ پر چلنے والا شخص والا ہماری سیاست ختم کرنے دعوے کررہا ہے۔بزدار صاحب 2013کے الیکشن میں شہبازشریف سے آپ نے کس طرح منتیں کرکے ٹکٹ لیا میں نے حقیقت قوم کو بتادینی ہے،پھر عثمان بزدار کسی کو منہ دیکھانے کے لائق نہیں رہیں گے۔بزدار صاحب آپ صرف اپنی فیملی کو قیمتی جیولری اور مہنگی مہنگی شاپنگ کرائیں پنجاب کے عوام کا اللہ وارث ہے۔



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…